"فریولی وینیزیا جولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: se:Friuli-Venezia Giulia
م Bot: Fixing redirects
سطر 12:
 
 
{{ٹ}}فریع{{پیش}}ولی وینیزیا ج{{پیش}}ولیا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Friuli-Venezia Giulia) شمال مشرقی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے جسکا شمار اٹلی کے ان پانچ علاقوں میں ہوتا ہے جنکو اطالوی آئین میں نیم خودمختاری کا خصوصی درجہ دیا گیا ہے۔ علاقہ کے مغرب میں اطالوی علاقہ [[وینیتو]]، شمال میں [[آسٹریا]] اور مشرق میں [[سلوینیا]] کی جمہوریتیں اور جنوب میں [[بحیرہ روم]] کا حصہ [[بحیرہ ایڈریاٹک|آڈریاٹک سی]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 7844 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]]، ساحلی پٹی کی لمبائی 111,7مربع کلومیٹر ہے، اور آبادی لگ بھگ بارہ لاکھ ہے۔ علاقائی صدرمقام [[تریعیستے]] ([[Trieste]]) ہے۔
 
 
سطر 21:
! صوبہ
! آبادی (2001ء)
! رقبہ (مربع [[الف پیما|کلومیٹر]])
! [[کمونے|کمونی]]
|-
|1
سطر 53:
 
 
علاقہ میں اطالوی زبان کے علاوہ [[فریعولین]] ([[Friulia]]n) زبان بھی بولی جاتی ہے۔ ان کے علاوہ [[سلوینین]] ([[Slovenian]]) اور [[جرمنی|جرمن]] ([[German]]) بھی اقلیتی بولیوں میں شامل ہیں۔ اور علاقہ کے مشرقی حصوں میں دیہاتوں اور قصبوں کے نام بھی سلوینین اور اطالوی دونوں زبانوں میں ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی تعداد کا اندازہ تقریبا 2000 ہے، جو [[آسٹریا]] کے سرحد کے قریبی علاقوں میں رہتے ہیں۔
 
اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 58,915 غیرملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 4.9 فیصد ہیں۔
سطر 88:
== مزید پڑھیں ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
== بیرونی روابط ==