"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 14:
رہائش گاہ میں ایک کمرہ ایسا بھی ہے جہاں قائداعظم دوپہر اور رات کو کھانا کھانے اور اپنے رفقاءکار کے ساتھ شطرنج کھیلا کھیلتے تھے۔ اپنی زندگی کے آخری ایام میں بابائے قوم، جب شدید علیل تھے تو محترمہ فاطمہ جناح وہاں ان کی تیمارداری کے لئے ان کے ساتھ ہی رہائش گاہ میں قیام کرتی تھیں۔ رہائش گاہ میں قائداعظم کے زیر استعمال کمروں میں ایسی کئی تصاویر آویزاں ہیں جو قائداعظم نے اپنی بیٹی، بہن، بلوچستان کے قبائلی عمائدین اور دیگر سرکردہ شخصیات کے ساتھ کھنچوائی تھیں۔
 
اس عمارت کو اب [[متحف|عجائب گھر]] میں تبد یل کر دیا گیا ہے جہاں قائد اعظم کے زیر استعمال ر ہنے والی ا شیاء کو نمائش کے لئے ر کھا گیا ہے۔
 
[[29 اکتوبر]] [[2008ء]] کو [[زیارت]]، [[پشین]] اور دیگر علاقوں میں آنے والے [[زلزلہ|زلزلے]] کے باعث اس عمارت کو بھی جزوی نقصان پہنچا جس کے بعد [[پاک فوج]] نے عمارت کی دوبارہ مرمت اور تزئین و آرائش کی ۔