"قانون بقائے مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: af:Behoud van Massa
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''قانون بقائے مادہ''' یا '''بقائے کمیت''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Law of Conservation of mass)</small> قانون بقائے توانائی کی مترادف ایک ہمہ گیر قانون ہے جسے کئی طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے. مثلاً:
* کسی [[نظام]] میں، اندرونی [[عملیہعملکار|عملیات]] کے باوجود، مادّہ یا کمیت کی کُل مقدار مستقل رہتی ہے.
* کسی بھی [[کیمیائی تعامل]] کے دوران، مادّہ نا تو فنا ہوتا ہے اور نا ہی پیدا ہوتا ہے.
* کیمیائی تبدیلی سے پہلے تمام اشیاء کی کُل [[کمیت]]، کیمیائی تبدیل کے بعد والے اشیاء کی کُل کمیت کے برابر ہوتی ہے.
* [[مادہ|مادّہ]] کو نا تو ختم کیا جاسکتا ہے اور نا ہی اُس کی نوپیداوار ہوسکتی ہے.
 
سلیس زبان میں، قانون بقائے مادّہ کا بیان ہے کہ: ''‘‘مادّہ یا کمیت کو نا ختم یا فنا کیا جاسکتا ہے اور نا ہی اُس کو پیدا کیا جاسکتا ہے، تاہم اس کی ترتیبِ نَو کی جاسکتی ہے’’''.
سطر 10:
 
== مزید دیکھئے ==
* [[البرٹ آئنسٹائن|آئنسٹائن]]
* [[قانون بقائے توانائی]]