"قانون جیب التمام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: vi:Định lý cos
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
}}
 
[[trigonometry|مثلثیات]] میں '''قانونِ جیب التمام''' ایک عام [[triangleتکون|مثلث]] بارے بیان ہے جو اس کے اضلاع کی لمبائیوں کو اس کے ایک زاویہ کے [[cosine|جیب‌التمام]] سے نسبت دیتا ہے۔ شکل 1 کی علامات استعمال کرتے ہوئے، قانونِ جیب التمام کا بیان ہے کہ:
: <math>c^2 = a^2 + b^2 - 2ab\cos(\gamma)\,</math>
[[Pythagoreanمسئلۂ theoremفیثا غورث|فیثاغورث قضیہ]]، جو صرف [[right triangle|قائم الزاویہ مثلث]] پر لاگو ہوتا ہے، کو قانونِ جیب التمام جامع بناتا ہے: اگر زاویہ ''γ'' قائم ہو (درجہ 90° یا π/2 قطریہ) تو <code dir="ltr">cos(''γ'') = 0</code>، اور اس طرح قانون التمام تخفیف ہو جاتا ہے:
: <math>c^2 = a^2 + b^2 \,</math>
جو کہ فیثاغورث قضیہ ہے۔