"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{تصویر |
Image = Arabic herbal medicine guidebook.jpeg|
Caption = [[دیاسقوریدوس]] کی [[مفردات طب|مفردات طب (materia medica)]] کی [[عربی زبان|عربی]] جلد کا ایک صفحہ؛ عربی زبان میں متعدد اضافے بھی شامل کیۓ گۓ۔|
| اصطلاحات = چند اھم الفاظ
| اصطلاحات_ =
سطر 9:
}}
* حکمت پر عمومی مضمون کے لیۓ [[طب یونانی]]۔
قانون طب یا principle of medicine سے مراد ان اصول و ضوابط یا باالفاظ دیگر قوانین کی ہوتی ہے کہ جن کی بنیادوں پر علم [[طب|طب (medicine)]] و [[طب یونانی|حکمت (yunani)]] کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے۔ قانون طب سے متعالق اس موجودہ مضمون میں بالخصوص طب یونانی یا [[حکمت]] کا ذکر شامل ہے اور ساتھ ساتھ اسکا موازنہ [[طب]] یا میڈیسن سے کیا جاتا رہے گا تاکہ یہ اندازہ ہوجاۓ کے ان دونوں اقسام کے طب کا بنیادی ڈھانچہ کیا ہے۔ مزید یہ کو گو حکمت ہو یا میڈیسن دونوں ہی اقسامِ علمِ طب کے دائرۂ اثر میں صرف [[انسان]] ہی نہیں بلکہ تمام اقسام کی [[حیات]] (بالخصوص [[حیوان|حیوانات]]) آجاتے ہیں لیکن اس مقالے میں یہ دائرہ سمٹ کر صرف انسانی جسم اور اسکے [[مرض|امراض]] کی بحث تک محدود کیا گیا ہے۔
==انسانی جسم کی اساس==
حکمت میں انسان کے جسم کو [[حیات|زندگی (life)]] کی بقا کے لیۓ جن بنیادی اجزاء یا امور سے واسطہ ہوتا ہے انہیں مشترکہ طور پر اساس طبیعیہ کہا جاتا ہے اور گو موجودہ طب یا [[طب|میڈیسن]]، بنیادی طور پر انسانی جسم کو [[خلیہ|خلیات]] یا ان خلیات کو بنانے والے [[سالمہ|سالمات]] کی اساس پر قائم قرار دیتی ہے لیکن اگر بغور مطالعہ کیا جاۓ تو انسانی جسم کی اساس کے بنیادی اجزاء کے بارے میں طب اور میڈیسن میں کوئی ایسا اختلاف نہیں کہ یہ ایک دوسرے کی تنسیخ کرتے ہوں۔
===حکمت و میڈیسن===
* {{اس}} [[طب یونانی]] اور [[طب]]
سطر 53:
===ارواح===
* {{اس}} [[ارواح (طب)]]
ارواح کا لفظ روح کی جمع ہے اور اطباۓ علم حکمت نے ارواح کا نام جسم انسانی میں حیات کو برقرار رکھنے والے ایسے اجزاء کو دیا ہے کہ جو [[خِلط|اخلاط]]{{زیر}} عمدہ کے بخارات سے پیدا ہوتے ہیں اور تمام جسم میں پہنچ کر زندگی قائم رکھنے کا زریعہ بنتے ہیں۔ [[حکمت]] میں ارواح کی پیدائش کے تین مقامات بیان ہوتے ہیں 1- [[دماغ]] 2- [[قلب]] 3 [[جگر]]۔