"قبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: kk:Могила (Шумен облысы)
م Bot: Fixing redirects
سطر 3:
 
== زیارت قبور ==
زیارتِ قبور جائز و [[مستحب]] بلکہ [[مسنون]] ہے۔ بلکہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضورِ اقدس]] صلی اللہ علیہ وسلم [[شہید|شہدائے]] [[احد]] کی زیارت کو تشریف لے جاتے اور ان کے لیے [[دُعا|دعا]] کرتے اور یہ فرمایا بھی ہے کہ تم لوگ قبروں کی زیارت کرو، وہ دنیا میںبے رغبتی کا سبب ہے اور آخرت یاد دلاتی ہے۔
 
== زیارت قبور کا مستحب طریقہ ==
سطر 11:
{{اقتباس| {{ع}}السلام علیکم اھل دارقوم مومنین انتم لنا سلف وانا ان شآ ء اللہ بیکم لا حقون}}
 
اور [[الفاتحہ|سورۃ الفاتحہ]] و [[آیت الکرسی]] اور سورئہ اذا زلزلت و الھاکم التکاثر oپڑھے۔ [[سورۃ ملک]] اور دوسری سورتیں بھی پڑھ سکتا ہے اور اس کا ثواب [[مردہ|مردوں]] کو پہنچائے اور اگر بیٹھنا چاہے تو اتنے فاصلہ سے بیٹھے کہ اس کے پاس زندگی میں نزدیک یاد ور جتنے فاصلے پر بیٹھ سکتا تھا۔
 
[[زمرہ:قبور]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قبر»