"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: گرم برادران دو جرمن بھائی جیکب اور ولہلم گرم تھے۔ انھوں نے جرمن لوک اور پریوں کی کہانیوں کو اکھٹا ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:55، 25 مارچ 2007ء

گرم برادران دو جرمن بھائی جیکب اور ولہلم گرم تھے۔ انھوں نے جرمن لوک اور پریوں کی کہانیوں کو اکھٹا کیا اور شائع کیا۔ وقت کے ساتھ الفاظ کیسے بدلتے ہیں یہ انکا لسانیات میں کام ہے اور یہ گرم کا قانون کہلاتا ہے۔ یہ دونوں پروفیسر تھے۔ ان کی کہانیوں نے یورپ اور دنیا بر میں شہرت حاصل کی ان کی چند مشہور کہانیوں پر فلمیں اور کارٹون فلمیں بھی بنیں۔