"قزلباش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Mohammad_Naib_Sharif_in_Kabul.jpg|thumb|پہلی افغان-انگریز جنگ کے دوران افغانستان میں قزلباشوں کے رہنما محمد نائب شریف]]
13 ویں صدی عیسوی میں [[اناطولیہ]] اور [[کردستان]] میں پھیلے مسلح [[اہل تشیع|شیعہ]] گروہ ''قزلباش'' کہلاتے تھے جنہوں نے بعد ازاں موجودہ [[ایران]] میں [[صفوی سلطنت]] کی توسیع میں بڑی مدد دی۔ قزلباش کا مطلب "سرخ ٹوپی والے" ہے۔ دراصل شاہ [[اسماعیل صفوی]] کے والد [[حیدر صفوی]] نے اپنے پیروؤں کے لئے سرخ رنگ کی ایک مخصوص ٹوپی مقرر کی تھی جس میں 12 اماموں کی نسبت سے 12 کنگورے تھے۔ ٹوپی کا رنگ چونکہ [[سرخ]] تھا اس لئے [[ترک زبان|ترکی زبان]] میں ان کو قزلباش یعنی سرخ ٹوپی والے کہا گیا۔جبکہ اس ٹوپی کو صفوی "تاجِ حیدر" کہا کرتے تھے۔
انہی قزلباشوں کی نسل آج [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[پاکستان]]، [[شام]] اور [[ترکی]] تک پھیلی ہوئی ہے۔ پاکستان میں ان کی اکثریت [[اثنائے عشری]] شیعہ عقیدے سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان کے ایک صدر [[یحییٰ خان|یحیٰی خان]] بھی قزلباش تھے۔
 
[[زمرہ:تاریخ ایران]]