"قصہ خوانی بازار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''قصہ خوانی بازار'''{{دیگر نام|پشتو = کيسه خوانې بازار}}[[پاکستان]] کے صوبہ [[خیبر پختونخوا ]] میں [[پشاور]] کا ایک مشہور تاریخی بازار ہے۔ قصہ خوانی بازار تاریخی لحاظ سے ادبی اور سیاسی مرکز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس بازار کا نام دراصل یہاں کے روایتی قہوہ خانوں، تکہ کباب، چپلی کباب، اور خشک میوہ جات کی دکانوں کے ساتھ جڑی اس تجارت سے منسوب ہے جہاں پہلے پہل دور دراز سے آئے تاجر یہاں کے مہمان خانوں میں قیام کرتے اور اپنے اپنے ملکوں کے حالات قصہ کی شکل میں بیاں کرتے۔ یہاں کے قصہ گو پورے علاقہ میں مشہور تھے۔ یہاں تاجروں کے علاوہ قافلوں کا بھی پڑاؤ ہوتا اور فوجی مہمات کا آغاز اور پھر اختتام جو کہ تفصیلاً ہر مہم کے احوال کے ساتھ یہیں ہوا کرتا تھا۔ <ref>[http://members.tripod.com/~zeejah/qissa.html پشاور اور قصہ خوانی بازار]</ref> یہاں کے پیشہ ور قصہ گو بہت مشہور تھے اور یہ تاجروں، مسافروں اور فوجیوں سے سنے قصوں کو نہایت خوبی سے بیاں کیا کرتے تھے۔ ایک وقت میں اس بازار کو غیر تحریر شدہ تاریخ کا مرکز کہا جاتا تھا۔
خیبر پختونخوا کے گزئٹیر کے سیاح [[لوئل تھامس]] اور پشاور کے برطانوی [[مفوض (عہدہ)|کمشنر]] [[ہربرٹ ایڈورڈز]] نے اپنی تصانیف میں اس بازار کو وسط ایشیاء کا [[پکاڈلی]] قرار دیا ہے۔
<ref>
{{حوالہ کتاب