"قومی سلامتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''قومی سلامتی''' (national security) سے مراد کسی ریاست کی بقاء کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے، اور اس ضرو...
 
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''قومی سلامتی''' (national security) سے مراد کسی [[ریاست]] کی بقاء کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے، اور اس ضرورت کو [[اقتصادی طاقت]]، [[اطلاقِ طاقت]] (power projection)، [[سیاسی طاقت]] اور [[سفارتکاری]] (diplomacy) کی ممارست کے ذریعے پورا کیا جاتا ہے۔ یہ تصّور [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد زیادہ تر [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|ریاساتِ متحدہ امریکہ]] میں ترویج پایا۔ یہ اِصطلاح ابتداء میں صرف فوجی طاقت پر مرکوز تھی، لیکن اَب یہ کئی مناظر کا احاطہ کرتی ہے۔