"قومی شاہراہ 15" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Pakistan_Nationalhighways.PNG|thumb|پاکستان کی قومی شاہراہوں کا جال، این 15 بھی نمایاں ہے]]
قومی شاہراہ 15، یا این-15، [[پاکستان]] کے [[شمال مغربی سرحدیخیبر صوبہپختونخوا|شمال مغربی سرحدی صوبے]] کی ایک اہم شاہراہ ہے۔ اسے عموما [[شاہراہ قراقرم]] ([[شاہراہ قراقرم|این-35]]) کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم اس کی شہرت کی اہم وجہ اس کا بلاشبہ پاکستان کی سب سے خوبصورت شاہراہ ہونا ہے۔ اس شاہراہ کا آغاز [[وادی کاغان|وادئ کاغان]] کی شروعات سے پہلے [[مانسہرہ]] کے شہر سے ہوتا ہے اور یہ [[بالاکوٹ]]، [[کاغان]] اور [[ناران]] سے ہوتی ہوئی [[چلاس]] کے مقام پر شاہراہ قراقرم سے مل جاتی ہے۔
 
یہ شاہراہ سیاحوں میں بہت زیادہ مقبول ہے کیونکہ پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع چند مشہور ترین مقامات اسی شاہراہ کے قریب واقع ہیں جیسا کہ [[شوگران]]، [[ناران]]، [[کاغان]]، [[سیف الملوک|جھیل سیف الملوک]]، [[لالہ زار]] وغیرہ۔
 
[[زلزلۂ کشمیر 2005ء|2005ء کے زلزلے]] میں پورے علاقے کی طرح اس شاہراہ کو بھی زبردست نقصان پہنچا اور پہاڑی تودے گرنے سے درجنوں مقامات پر یہ شاہراہ مکمل طور پر بند ہو گئی یا سڑک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی۔ بعد از زلزلہ بحالی کی کوششوں کے دوران اس سڑک کو بھی از سر نو تعمیر مزید بہتر تعمیر کیا گیا۔ اب ایک مرتبہ پھر یہ شاہراہ علاقے میں نقل و حمل کے لیے مرکزی حیثیت حاصل کر چکی ہے۔
==متعلقہ مضامین==
*[[قومی شاہراہ پاکستان|قومی شاہراہ 5]]
*[[قومی شاہراہ 10]]
*[[شاہراہ قراقرم|قومی شاہراہ 35]]
*[[قومی شاہراہ 55]]