"قومی شاہراہ 5" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 1:
[[تصویر:Pakistan_Nationalhighways.PNG|thumb|پاکستان کی قومی شاہراہیں اور اہم سڑکیں]]
قومی شاہراہ، نیشنل ہائی وے یا [[قومی شاہراہ پاکستان|این-5]] ([[قومی شاہراہ پاکستان|N-5]]) بھی کہا جاتا ہے، [[پاکستان]] کی اہم شاہراہ ہے جو [[کراچی]] سے [[افغانستان]] کی سرحد پر واقع قصبے [[طورخم]] تک جاتی ہے۔ اس شاہراہ کا بیشتر حصہ [[دریائے سندھ]] کے مشرقی کناروں پر واقع ہے، البتہ اس کا آغاز دریا کے مغربی حصے سے ہوتا ہے اور یہ پہلی بار [[کوٹری]] کے مقام پر دریائے سندھ کے عبور کرتی ہے۔
1756 [[الف پیما|کلومیٹر]] طویل یہ شاہراہ کراچی کے ساحلی شہر سے شروع ہوتی ہوئی سندھ کے [[ضلع حیدرآباد|حیدرآباد]]، [[ضلع نوشہرو فیروز|نوشہرو فیروز]] اور [[ضلع خیرپور|خیرپور]] کے اضلاع سے گزرتی ہوئی پنجاب میں داخل ہوتی ہے جہاں یہ [[ضلع ملتان|ملتان]]، [[ضلع ساہیوال|ساہیوال]]، [[ضلع لاہور|لاہور]]، [[ضلع گوجرانوالہ|گوجرانوالہ]]، [[ضلع گجرات|گجرات]]، [[ضلع جہلم|جہلم]] اور [[ضلع راولپنڈی|راولپنڈی]] کے اضلاع سے گزرتی ہے۔ راولپنڈی سے یہ مشرق کی جانب موڑ کھاتی ہوئی [[دریائے سندھ]] عبور کر کے ایک مرتبہ پھر دریائے سندھ کے مغربی کناروں پر پہنچتی ہے جہاں یہ [[اٹک خورد]] سے گزرتے ہوئے صوبہ [[خیبر پختونخوا|سرحد]] میں داخل ہو جاتی ہے جہاں [[
پنجاب کے چند علاقوں میں اسے [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] (گرینڈ ٹرنک روڈ) بھی کہا جاتا ہے لاہور سے ملتان اور لاہور سے پشاور جانے والی یہ سڑک عام طور پر جی ٹی روڈ کہلاتی ہے۔
[[1990ء]] کی دہائی میں اس شاہراہ کو چار رویہ کرنے کے لیے ایک وسیع منصوبے کا آغاز کیا گیا اور اب اس شاہراہ کا بیشتر حصہ چار رویہ ہے اور یہ پاکستان کی سب سے طویل اور اہم ترین شاہراہ ہے کیونکہ اس کے ذریعے کراچی کی بندرگاہ ملک کے اہم علاقوں اور بیرون ملک ([[افغانستان]] و [[وسط ایشیا]]) سے منسلک ہے۔
|