"لارڈ ڈفرن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 5:
انتقال: 1902ء
 
[[ہندوستان]] کا [[وائسرائے]] اور [[گورنر جنرل]] ۔ [[جامعہ آکسفورڈ|آکسفورڈ یونیورسٹی]] میں تعلیم پائی۔ 1864ء سے 1866ء تک نائب وزیر ہند رہا ۔ 1871ء میں ارل کا خطاب ملا۔ 1884ء میں ہندوستان کا وائسرائے مقرر ہوا۔ اس کے زمانے میں [[میانمار|برما]] کا الحاق ہوا اور[[ افغانستان]] سے بہتر تعلقات قائم ہوئے۔ 1888ء میں انگلستان واپس چلا گیا۔
 
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]