"لودی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
لودی ([[اطالوی]] ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] Lodi) مرکزی اطالوی علاقہ [[لومباردیہ|لومبارڈی]] کا ایک شہر ہے جسکا فاصلہ علاقائی صدر مقام [[میلان|میلانو]] سے 40 کلومیٹر جنوب مشرق ہے۔ شہر صوبہ لودی کا صدر مقام ہے جسکے زیر انتظام 61 [[کمونے]] ہیں۔ 2008ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 43,488 اور رقبہ لگ بھگ 41 مربع کلومیٹر ہے۔
 
9 اپریل 1454ء کو لودی کے مقام پر [[اطالیہ|اٹلی]] کے تمام علاقوں کے نمائندوں نے اٹلی کے اتحاد کے لیے ایک معاہدہ پر دستخط کیے تھے جسکو امن لودی یا انگریزی Peace of Lodi or the Treaty of Lodi کہا جاتا ہے۔ جسکا مقصد اٹلی کے علاقوں کے درمیان خصوصی طور پر [[میلان]] اور [[وینس]] کے درمیان جنگ بندی کرا کے تمام علاقوں کو متحد کرنا تھا، تاہم یا معاہدہ صرف چالیس سال تک ہی چل سکا۔
 
[[زمرہ:لومباردیہ]]