"لومباردیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ilo:Lombardia
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
| نام = لومباردیہ
| علاقہ_نقشہ =Lombardia-Mappa.png
| علاقہ کا صدر مقام = [[میلان]] ([[میلان|Milan]])
| صدر علاقہ = روبرتو فورمیگونی (Roberto Formigoni)
| صوبوں کی تعداد =12
سطر 11:
}}
 
لومباردیہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Lombardy) ([[اطالوی]]: Lombardia) [[اطالیہ|اٹلی]] کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے، جسکا علاقائي صدر مقام [[میلان]] ہے۔ اطالوی آبادی کا چھٹا حصہ لومباردیہ میں رہتا ہے، جہاں اٹلی کی کل [[خام ملکی پیداوار|جی۔ڈی۔پی]] [[خام ملکی پیداوار|GDP]] کا چوتھا حصہ پیدا ہوتا ہے۔
 
== جغرافیعہ ==
 
لومباردیہ کے شمال میں بلند پہاڑیاں واقع ہیں، علاقہ کا تقریبا چالیس فیصد حصہ پہاڑی ہے جن میں بلند ترین برنینا رینج (Bernina Range) کی پہاریاں ہیں جو چار ہزار میٹر تک کی بلندی تک بھی جاتی ہیں۔ جنوب میں [[دریائے پو|دریاۓ پوہ]] ([[دریائے پو|Po river]]) بہتا ہے، جو اٹلی کا سب سے لمبا دریا ہے۔ علاقہ کے دیگر اہم دریاؤں میں [[دریاۓ آدا]] ([[Adda river]])، [[منچیو]]، اور [[دریاۓ تیچینو]] ([[Ticino river]]) شامل ہیں جو سب دریاۓ پوہ میں گرتے ہیں۔ دریاؤں کے علاوہ علاقہ میں کئی ندیاں بھی بہتی ہیں جن میں بڑی ندیاں، ندی ماجیورے (Maggiore) یا واریزے کی ندی (Lake of Varese)، کومو کی ندی (lake Como) اور گاردا ندی (lake Garda) ہیں۔
 
علاقہ کو بارہ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
سطر 24:
! صوبہ
! آبادی ([[2006ء]])
! رقبہ (مربع [[الف پیما|کلومیٹر]])
! [[کمونے]]
|-
|1
| [[بیرگامو]] ([[بیرگامو|Bergamo]])
|1,022,428
|2,723
سطر 40:
|-
|3
| [[کومو]] ([[کومو|Como]])
|507,500
|1,288
سطر 58:
|-
|6
| [[لودی]] ([[لودی|Lodi]])
|209,874
|782
سطر 70:
|-
|8
| [[میلان]] ([[میلان|Milan]])
|3,869,037
|1,984
سطر 88:
|-
|11
| [[سوندریو]] ([[سوندریو|Sondrio]])
|) 176,769
|3,212
سطر 103:
== اقتصادیات ==
 
[[لومباردیہ|لومبارڈی]] دنیا کے کاروباری انجنوں میں سے ایک ہے، جسکی جی۔ڈی۔پی GDP اسٹاٹ (ISTAT) کے اعدادوشمار کے مطابق چار کھرب امریکی ڈالر ہے جو کئی امیر ممالک مثلا [[سعودی عرب]]، [[سویزرلینڈ]] اور [[سویڈن]] کی جی۔ڈی۔پی سے بھی زیادہ ہے۔ علاقہ کا شمار [[یورپ]] کے تین امیر ترین علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں فی کس آمدنی اٹلی ہی کے باقی علاقوں کی فی کس آمدنی سے پچاس فیصد زیادہ ہے۔ [[2003ء]] کے یوروسٹیٹ (Eurostat) اعداد شمار کے مطابق لومباردیہ کی جی۔ڈی۔پی یورپ کے تمام علاقوں میں سب سے زیادہ تھی۔
 
کئی قومی اور بین الاقوامی اداروں کے مراکز [[میلان]] میں واقعہ ہیں۔ پیداوار میں لوہا اور سٹیل، گاڑیاں، میکانی نظام اور پرزہ جات، کمیائی مادے، ٹیکسٹائل، فرنیچر، چمڑہ اور چمڑہ کی مصنوعات، جوتے وغیرہ شامل ہیں۔ [[بریشیا]] کا صوبہ دفاعی سازوسامان کی پیداوار کے لیے شہرت رکھتا ہے، جبکہ صوبہ [[کومو]] سلک اور لیس کی پیداوار کے لیے۔ اچھے نہری نظام اور کھادوں کے استمعال میں ترقی کی وجہ سے زرعی پیداوار میں بھی بہت بہتر ہے۔ میدانی علاقے جو نہروں سے سیلاب ہوتے ہیں وہاں سال میں آٹھ فصلیں بھی ہوتی ہیں۔ اہم زرعی مصنوعات میں سبزیاں، اناج، پھل وغیرہ شامل ہیں۔ قدرے بلند علاقوں میں پھلوں کے درخت بکثرت ہیں، اور اہم پیداوار میں وائن کی تیاری میں استعمال ہونے والے پھل اور زیتون شامل ہیں۔ بکثرت پیدا ہونے والے مویشیوں میں [[سؤر|سور]] ہیں۔
 
== طرح آبادی ==
سطر 121:
|-
|1
| [[میلان]] ([[میلان|Milan]])
|1,308,735
|صوبہ
سطر 136:
|-
|4
| [[بیرگامو|برگامو]] ([[بیرگامو|Bergamo]])
|116,197
|صوبہ
سطر 146:
|-
|6
| [[کومو]] ([[کومو|Como]])
|83,002
|صوبہ
سطر 194:
== مزید پڑھیں ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
== بیرونی روابط ==
سطر 222:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
|}