کلو ایک سابقہ ہے جو پیمانوی نظام میں ایک ہزار (۱۰۰۰) کو ظاہر کرتا ہے۔ کلو کو ظاہر کرنے کے لیٔے ک یا k کا استمعال کیا جاتا ہے۔
مثلا: ۱ کلو میٹر = ۱۰۰۰ میٹر ۱کلو ہرٹز = ۱۰۰۰ ہرٹز