"مال روڈ، لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ملف Lahore_museum1.jpeg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fastily نے حذف کردیا ہے
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''مال روڈ لاہور''' {{دیگر نام| انگریزی = The Mall}} [[لاہور]] میں واقع ایک مصروف شاہراہ ہے جس کو [[شاہراہ قائد اعظم]] کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]] کے ساتھ ہم پلہ لاہور کی مشہور و معروف شاہراہ ہے۔ مال روڈ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت یہاں واقع کئی عمارات ہیں جو کہ مغل طرز تعمیر کا نمونہ ہیں۔ یہاں برطانوی [[سامراجی دور]] میں تعمیر شدہ عمارات بھی ہیں جو کہ برطانوی دور میں تعمیر کی گئی تھیں اور اب بھی استعمال میں ہیں، دو مختلف ادوار کی یادگاروں سے مزین یہ شاہراہ بلاشبہ تاریخ کی گواہ ہے۔<br />
مال روڈ لاہور پر واقع کئی مشہور تاریخی عمارات میں مندرجہ زیل شامل ہیں۔<br />
* [[لاہور عجائب گھر|لاہور میوزیم]]
* [[نیشنل کالج آف آرٹس]]
* [[باغ جناح]] پارک, جو کہ [[لارنس گارڈن]] بھی کہلایا جاتا ہے۔
* [[گورنمنٹ کالج لاہور]]
* [[کمز گن]] یا [[زم زمہ]]
* [[جامعۂ پنجاب|جامعہ پنجاب]] (قدیم کیمپس)
* [[لاہور سٹاک ایکسچینج]]
* [[پنجاب اسمبلی]] کی عمارت
سطر 18:
Image:ICI Building-2 (the Mall, Lahore).JPG|آئی سی آئی بلڈنگ
Image:Ferozesons Building - The Mall.jpeg|فیروزسنز بلڈنگ
Image:Kims_Gun_in_Lahore_Pakistan.jpg‎|[[ذم ذمہ]] [[لاہور عجائب گھر|لاہور میوزیم]] کے سامنے
 
</gallery>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[قومی شاہراہ پاکستان|جی ٹی روڈ]]
 
{{لاہور}}