"مالدووا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 57:
}}
 
مالدووا [[مشرقی یورپ]] کا ایک ملک ہے۔ جس کا ذکر مسلم تاریخ میں [[مالدووا|بغدان ایلی]] یا [[مالدووا|بغدان ولایتی]] کے نام سے کیا جاتا ہے۔ بغدان کا نام اسے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی ترکوں]] نے دیا تھا جنہوں نے عرصہ دراز تک مالدووا پر حکومت کی۔
ترک اسے [[1359ء]] میں [[جبال کارپات]] (انگریزی: Caprpathians Mountains) اور [[دریائے دنیستر]] (انگریزی: Daniester River) کے مشرقی جانب قائم ایک ریاست کے بانی [[مالدووا|بغدان]] کے نام پر بغدان ایلی کہا کرتے ہیں۔
 
بغدان پر قبضے کی ابتدائی دو ناکام کوششوں کے بعد عثمانیوں نے [[خانان کریمیا]] کے ساتھ مل کر لشکر کشی کی اور اسے عثمانی سلطنت میں شامل کر لیا۔