"متوتر ازر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: → (2) using AWB
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
متوترہ ازر (tensile strength) سے مراد کسی بھی [[مادہ|مادے]] کی وہ انتہائی مقاومت یا اس مادے پر لگایا جاسکنے والا وہ انتہائی [[متوترہ تناؤ|متوترہ تناؤ (tensile stress)]] ہوتا ہے کہ جس کے بعد اس میں بگاڑ یا توڑ پھوڑ کے آثار نمودار ہونے لگیں۔ متوتر کا لفظ [[اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے آیا ہے اور اپنی اساس میں [[وتر]] سے ماخوذ ہے جبکہ ازر اصل میں زور یعنی strength (مقاومت) کا متبادل ہے{{اردوحوالہ}}؛ متوتر کو [[اعراب]] کے ساتھ {{جسامتعر|130%|مُتَوَتِّر}} لکھ کر'' mutawat tir'' ادا کیا جاتا ہے۔
 
==مزید دیکھیئے==