"مجازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''مجازی''' کی اصطلاح virtual کے متبادل کے طور پر اختیار کی جاتی ہے اور اس کا بنیادی مفہوم گو ایک ہی ہوتا ہے مگر مختلف [[سائنس|سائنسی]] مضامین میں اس کا اطلاق اپنے سیاق و سباق کی بنا پر الگ الگ مطالب کے اظہار کيليے کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر مجازی سے مراد کوئی بھی ایسی شۓ ([[حیات|حیاتی]] یا [[موت|غیر حیاتی]]) ہوتی ہے کہ جو اپنی ماہیت اور روح میں تو اصل یا حقیقی جیسی ہو یا اس سے قریب ہو مگر حقیقی نہ ہو۔ یوں کہ لیجیۓ کہ جیسے ایک انسان کے سائے کو ایک انسان کی ساخت یا ہیولیٰ سے تشبیہ دے دی جاۓ تو یہ سایہ انسان کيليے مجازی تصور کیا جاسکتا ہے۔
* مجازی کا لفظ مختلف [[سائنس|سائنسی]] اور غیر سائنسی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے چیدہ چیدہ استعمالات درج ذیل ہیں۔
 
{{Disambig}}