"موٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: vi:Động cơ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''محرک''' (motor) کسی ایسے [[آلہ|آلے]] کو کہا جاتا ہے کہ جو حرکت دیتا ہو یا پیدا کرتا ہو، اسی لفظ سے [[محرکیہ|محرکیہ (engine)]] بھی ماخوذ ہے جس سے مراد عام طور پر [[سائنس]] میں ایک ایسی حرکت دینے والے کی ہوتی ہے کہ جسکا ایک مکمل نظام ہوتا ہو اور اکثر وہ محرکیہ بذات خود بھی کسی نظام کا ایک حصہ ہوتا ہے۔
 
motor کا لفظ اصل خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی وغیرہ کے لیۓ آتا ہو تو ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ محرَک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیۓ (یا حرکت سے متعلق چیز یا جگہ کے لیۓ) motor کا لفظ آتا ہو تو ایسی صورت میں ر پر زیر لا کر محرِک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے یا بعض اوقات حرکی کا لفظ بھی استعمال میں آتا ہے جیسے [[عصبون حرکی مرض|عصبون حرکی مرض (motor neuron disease)]] وغیرہ میں<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref>۔