"محمد ششم مراکشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
(نیا صفحہ: thumb|محمد ششم شاہ مراکش ''محمد ششم'' (عربی: محمد السادس) مراکش کے موجودہ باد...)
 
م (Bot: Fixing redirects)
[[تصویر:Mohammed_VI_of_Morocco.jpg|thumb|محمد ششم شاہ مراکش]]
 
''محمد ششم'' ([[عربی زبان|عربی]]: محمد السادس) [[مراکش]] کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ [[1963ء]] میں پیدا ہوئے اور جولائی [[1999ء]] سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔
وہ [[خاندان علویہ]] کے 18 ویں حکمران ہیں جو [[1666ء]] سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انہیں [[امیر المؤمنین]] کا لقب بھی حاصل ہے۔
[[زمرہ:سربراہان مملکت]]