"مشرق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ps:ختيځ
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Compass Rose English East.svg|thumb|250px|left|قطب نما، جس میں مشرقی سمت نمایاں ہے]]
مغرب ہماری [[زمین]] پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو [[مغرب (ضد ابہام)|مغرب]] کے [[محاذی]] واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام دائیں طرف ہوتا ہے۔ [[قطب نما]] کو 90 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر مشرقی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔
 
دوسرے لفظوں میں مشرق وہ سمت ہے، جس کی طرف ہماری زمین اپنے [[محور]] کے گرد [[گردش]] کرتی ہے۔ گویا یہ وہ سمت ہے جدھر سے [[سورج]] [[طلوع]] ہوتا دکھائی دیتا ہے۔