"مشرق قریب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: als:Naher Osten
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:NearEast.png|400px|thumb]]
 
[[اناطولیہ]] (جدید [[ترکی]] کا ایشیائی علاقہ)، [[سرزمین شام|لیونت]] (جدید [[اسرائیل]])، [[مغربی کنارہ]]، [[غزہ کی پٹی]]، [[اردن]]، [[شام]] اور [[لبنان]]، [[جارجیا|گرجستان]]، [[آرمینیا]] اور [[بین النہرین]] ([[عراق]]) اور مشرقی [[شام]] کو مجموعی طور پر '''مشرق قریب''' کہا جاتا ہے۔
 
مشرق قریب ایک ایسی اصطلاح ہے جو ماہرین [[آثار قدیمہ]]، [[جغرافیہ دان]] اور [[مؤرخ|تاریخ دان]] عموما{{دوزبر}} استعمال کرتے ہیں تاہم یہ ذرائع ابلاغ پر رائج نہیں۔ متبادل اصطلاح [[مشرقی وسط{{ا}}ی]] مشرق قریب کے ماہرین آثار قدیمہ اور تاریخ دان استعمال نہیں کرتے۔ آجکل اس حوالے سے ایک جدید اصطلاح [[مغربی ایشیا|جنوب مغربی ایشیا]] سامنے آ رہی ہے تاہم یہ قبولیت عام حاصل نہیں کر سکی۔
 
مشرق قریب کی اصطلاح پہلی بار [[1890ء]] کی دہائی میں استعمال کی گئی جب [[1894ء]] میں [[مشرقی ایشیاء|مشرق بعید]] میں [[سینو جاپانی جنگ]] کا آغاز ہوا اور مشرق قریب کے علاقوں میں [[آرمینیائیارمنی قتل عام|آرمینی باشندوں کا مبینہ قتل عام]] اور [[کریٹ]] اور [[مقدونیہ]] میں عدم استحکام کی فضا پیدا ہوئی۔ اس طرح بیک وقت ان واقعات کے پیش آنے کے باعث دونوں علاقوں کے لیے الگ اصطلاحات وجود میں آئیں۔ برطانوی ماہر آثار قدیمہ [[ڈیوڈ جارج ہوگارتھ]] نے [[1902ء]] میں یہ اصطلاح شائع کی جس میں [[سلطنت عثمانیہ]] کے مقبوضات ([[البانیا|البانیہ]]، [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، جنوبی [[سربیا]] اور [[بلغاریہ]]، [[یونان]]، [[مصر]]) اور [[جزیرہ نما عرب]] اور [[ایران]] کے مغربی علاقے شامل تھے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
*[[مشرق وسطیٰ]]
*[[مشرقی ایشیاء|مشرق بعید]]
 
[[زمرہ:مغربی ایشیاء]]