"مشرق وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: az:Orta Şərq
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:GreaterMiddleEast2.png|thumb|350px|مشرق وسطی اور عظیم مشرق وسطی]]
 
'''مشرق وسطی{{ا}}''' [[افریقہ یوریشیا|افریقہ۔یوریشیا]] کا ایک تاریخی و ثقافتی خطہ ہے جس کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے۔ اس خطے میں جنوب مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک شامل ہیں۔
 
مغربی دنیا میں مشرق وسطی کو عام طور پر [[عرب]] اکثریتی ممالک سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ علاقے کی تمام ریاستوں کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔ علاقے کی نسلی برادریوں میں [[افریقی]]، [[عرب]]، [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]]، [[آذری]]، [[بربر]]، [[يونانی|یونانی]]، [[یہودی]]، [[کرد]]، [[فارسی]]، [[تاجک]]، [[ترک]] اور [[ترکمان]] شامل ہیں۔ خطے کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بلاشبہ [[عربی زبان|عربی]] ہے جبکہ دیگر زبانوں میں [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]]، [[آذری]]، بربر زبانیں، [[عبرانی]]، کرد، [[فارسی]]، [[ترک]]، [[يونانی|یونانی]] اور [[اردو]] شامل ہیں۔
 
[[تصویر:Middle East_Map_1_Fkehar.jpg|thumb|400px|روایتی مشرق وسطی کا نقشہ]]
سطر 9:
مشرق وسطی کی مغرب میں کی گئی تعریف کے مطابق جنوب مغربی ایشیا اور [[ایران]] سے [[مصر]] تک کا علاقہ مشرق وسطی{{ا}} ہے۔ مصر مشرق وسطی کا حصہ سمجھا جاتا ہے حالانکہ وہ جغرافیائی طور پر شمالی افریقہ میں ہے۔
 
مقدرہ بین الاقوامی فضائی سفر (IATA) کی تیار کردہ مشرق وسطی کی تعریف کے تحت [[بحرین]]، [[مصر]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[اسرائیل]]، [[اردن]]، [[کویت]]، [[لبنان]]، [[فلسطین]]، [[سلطنت عمان|اومان]]، [[قطر]]، [[سعودی عرب]]، [[سوڈان]]، [[شام]]، [[متحدہ عرب امارات]] اور [[یمن]] مشرق وسطی کا حصہ ہیں۔
 
مشرق وسطی اور اس سے منسلک اسلامی ممالک کے لئے عظیم مشرق وسطی کی سیاسی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جس میں روایتی مشرق وسطی کے علاوہ [[ترکی]]، [[اسرائیل]]، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] بھی شامل ہیں۔
 
یہ اصطلاح 2004ء میں [[گروہ 8|جی 8]] کے اجلاس میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کے صدر [[جارج ڈبلیو بش]] نے استعمال کی تھی۔
 
== خطے اور ممالک ==
سطر 24:
! کثافت آبادی <br /> (فی مربع کلومیٹر)
! دارالحکومت
! ک{{پیش}}ل [[خام ملکی پیداوار|جی ڈی پی]] (ارب ڈالر)
! فی کس [[خام ملکی پیداوار|جی ڈی پی]] (ڈالر)
! سکہ
! طرز حکومت
سطر 40:
| [[مصری پاؤنڈ]]
| نیم صدارتی جمہوریہ
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Egypt.svg|50px]]
|-
سطر 64:
| [[عراقی دینار]]
| پارلیمانی جمہوریہ (زیر تکمیل)
| [[عربی زبان|عربی]], [[کردش|کردی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Iraq.svg|50px]]
|-
سطر 76:
| [[کویتی دینار]]
| آئینی شہنشائیت
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:KUW-coat-of-arms-logo.gif|50px]]
|-
| colspan=11 style="background:#eee;" | '''[[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]]''':
|-
| {{بحرین}}
سطر 90:
| [[بحرینی دینار]]
| آئینی شہنشائیت
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Bahrain.svg|50px]]
|-
سطر 102:
| [[ریال]]
| ملوکیت
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Oman.svg|50px]]
|-
سطر 114:
| [[ریال]]
| ملوکیت
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Qatar.svg|50px]]
|-
سطر 126:
| [[ریال]]
| ملوکیت
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Saudi_Arabia.svg|50px]]
|-
سطر 138:
| [[درہم]]
| وفاقی آئینی شہنشاہیت
| [[عربی زبان|عربی]]
|
|-
سطر 145:
| align="right" | 18,701,257
| align="right" | 35.4
| [[صنعاء|صنعا]]
| 19.480
|
| [[یمنی ریال]]
| [[جمہوریہ]]
| [[عربی زبان|عربی]]
|
|-
| colspan=11 style="background:#eee;" | '''[[سرزمین شام|لیونٹ]]''':
|-
| {{اسرائیل}}
سطر 164:
| [[نیا اسرائیلی شقل]]
| پارلیمانی جمہوریہ
| [[عبرانی]], [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Israel.svg|50px]]
|-
سطر 171:
| align="right" | 5,307,470
| align="right" | 57.5
| [[سلطنت عمان|عمان]]
| 27.96
| 4,825
| [[اردنی دینار]]
| آئینی شہنشائیت
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Jordan_coa.png|50px]]
|-
سطر 188:
| [[لبنانی لیرا]]
| [[جمہوریہ]]
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat of Arms of Lebanon.svg|50px]]
|-
سطر 200:
| [[شامی پاؤنڈ]]
| صدارتی جمہوریہ
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Syria.svg|50px]]
|-
سطر 214:
| [[عراقی دینار]]
| پارلیمانی جمہوریہ
| [[کردش|کردی]],[[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Emblem_of_Kurdistan_Regional_Government.jpg|50px]]
|-
سطر 226:
| [[نیا اسرائیلی شقل]]
| [[فلسطینی قومی اتھارٹی]]
| [[عربی زبان|عربی]]
| [[تصویر:Coat_of_arms_of_Palestine.svg|50px]]
|-