"مشرقی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: sh:Istočni blok
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:EasternBloc BasicMembers.svg|thumb||300px|left|مشرقی اتحاد کے ممالک (اردو نقشہ)]]
 
''مشرقی اتحاد'' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Eastern Bloc) یا [[مشرقی اتحاد|اشتمالی اتحاد]] (انگریزی: Communist Bloc) کی اصطلاح [[وسطی یورپ|وسطی]] اور [[مشرقی یورپ]] کے سابق اشتراکی ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے، جس میں [[وارسا معاہدہ|وارسا معاہدے]] کے ممالک بھی شامل تھے اور [[یوگوسلاویہ]] اور [[البانیا|البانیہ]] بھی، جو بالترتیب [[1948ء]] اور [[1960ء]] کے بعد سے [[سوویت اتحاد]] کے شانہ بشانہ نہیں تھے۔
 
ابتدائی دور میں اشتراکی حکومتوں نے اتحادوں کی سیاست کا آغاز کیا جس میں ریاست میں وسیع تر سیاسی و ابلاغی تسلط اور ساتھ ساتھ ہجرت پر پابندی کے سوویت طریقے شامل تھے۔ [[ٹیٹو-اسٹالن علیحدگی]] اور [[برلن ناکہ بندی|برلن کی ناکہ بندی]] نے سخت تر نگرانی کو عمل کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ [[انقلاب ہنگری]] اور چیکوسلواکیہ پر حملے جیسی بغاوتوں کو کچل دینے کے باوجود مشرقی اتحاد کے زیر تسلط معیشتوں کی عدم استعدادی اور جمود کے باعث بالآخر یہ اتحاد تحلیل ہو گیا۔ مشرقی اتحاد کی اصطلاح کبھی کبھار [[سوویت اتحاد]] سے منسلک [[یورپ]] سے باہر کے ممالک کے بارے میں استعمال ہوتی ہے۔
 
==متعلقہ مضامین==
*[[نیٹو|مغربی اتحاد]]
[[زمرہ:مشرقی اتحاد]]