"مشعہ نویدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: th:นิวไคลด์รังสี; cosmetic changes
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{اگر}} [[نویہ (ضد ابہام)]] اور [[جوہری نویہ]]۔
'''مشعہ نویدہ''' یا '''مرکیزہ''' <small>(radionuclide)</small> ایک ایسا [[جوہر]] جس کا [[جوہری نویہ (جوہر)|مرکزہ <small>(nucleus)</small>]] زائد [[توانائی]] رکھنے کے باعث ناپائدار کیفیت کا شکار ہوتا ہے اور اپنی یہ توانائی وہ یا تو کسی [[ذرےذرہ|ذرے <small>(particle)</small>]] (جس کو اشعاعی ذرہ <small>(radiation particle)</small> کہا جاتا ہے) کو [[انتقال|منتقل]] کردیتا ہے اور یا کسی جوہری [[برقیہ]] (atomic [[برقیہ|electron]]) کو فراھم کرسکتا ہے، ایسا عمل [[طبیعیات]] میں [[داخلی تبادل|داخلی تبادل (internal conversion)]] کہلایا جاتا ہے۔ جیسا کہ ابتداء میں ذکر آیا کہ یہ جواہر جنکو ریڈیو نوکلائڈ یا ریڈیو نیوکلائڈ کہا جاتا ہے اصل میں غیرپائدار ذرات ہوتے ہیں جبکہ اگر ان ہی خصوصیات رکھنے والا کوئی جوہری ذرہ ایک قابل پیمائش [[عرصۂ حیات|عرصۂ حیات <small>(lifetime)</small>]] رکھتا ہو تو اسکو [[نویدہ]] شمار کیا جاتا ہے۔
== جوہری پس منظر ==
تمام جواہر کی ساخت ایک [[نظام شمسی]] کی مانند ہوتی ہے جہاں [[سورج]] جیسے مرکز کی طرح ہر جوہر میں ایک [[جوہری نویہ|نویہ (nucleus)]] ہوتا ہے جس کے گرد [[سیارہ|سیاروں]] کی مانند [[برقیہ|برقیات]] گردش کرتے رہتے ہیں جن پر منفی [[برقی بار|بار]] پایا جاتا ہے جبکہ جوہر کے نویہ میں مثبت بار والے [[اولیہ (جوہر)|اولیان (protons)]] اور بے بار (بیبار) [[تعدیلہ|تعدیلان (nurtons)]] پائے جاتے ہیں جو کہ (مثبت بار کے باعث) ایک دوسرے کو دھکیل کر بکھر جانے والے اولیان کو نویہ میں یکجاء (باندھ) کر رکھنے کا کام انجام دیتے ہیں۔ ایک تعدیلی جوہر میں مثبت اولیان کی تعداد منفی [[برقیہ|برقیان]] کے برابر ہوتی ہے اور اولیان کی اس تعداد کو [[جوہری عدد]] کہتے ہیں جبکہ مثبت اولیان اور بیبار تعدیلان کی تعداد کو [[کمیتی عدد]] کہا جاتا ہے اور اسی کمیتی عدد پر کسی بھی جوہر کے طبیعیی رویے کی خصوصیات انحصار کرتی ہیں جبکہ جوہری عدد سے اس جوہر کی کیمیائی شناخت ہوتی ہے اور اس کو ایک الگ [[کیمیائی عنصر|عنصر]] کا درجہ ملتا ہے؛ عناصر کے کمیتی عدد میں شامل کیئے جانے والے تعدیلان کی تعداد کسی ایک ہی عنصر میں مختلف بھی پائی جاسکتی ہے جس کے باعث دو (یا دو سے زیادہ) کمیتی اعداد رکھنے والے عناصر بھی ملتے ہیں جن کو ایک دوسرے کا [[ہمجاء]] کہا جاتا ہے۔
== ثبات و بیثبات ==