"مصطفی ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Mustafa3.jpg|thumb|175px| مصطفی سوم]]
 
مصطفی سوم [[1757ء]] سے[[1774ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالنے والا [[سلطان]] تھا۔ وہ [[18 جنوری|18]] یا [[28 جنوری|28]] [[جنوری]] [[1717ء]] کو [[ادرنہ]] محل میں پیدا ہوئے اور [[21 جنوری]] [[1774ء]] کو [[توپ قاپی محل|توپ کاپی محل]] کے مقام پر وفات پائی۔ وہ [[عبدالحمید اول]] کے بھائی اور [[احمد سوم]] کے بیٹے تھے اور ان کی [[والدہ سلطان]] [[آمنہ مہر شاہ]] تھیں۔ انہوں [[جنیوا]] کی مہر شاہ سے شادی کی جس سے ان کی دو بیٹے سلیم اور محمد اور پانچ بیٹیاں تھیں۔
 
{{عثمانی سلاطین}}