"سافٹ ویئر کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
== مصنع لطیف کی اقسام ==
 
بنیادی طور سے مصنع لطیف (Soft ware) کی اقسام کی درجہ بندی اس کے کام سے کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے اس کی دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم کو سسٹم سافٹ ویئر یعنی [[نظامی مصنع لطیف]] کہتے ہیں۔ دوسرے کو application کیشن سافٹ وئیر یعنی [[استعمالی مصنع لطیف]] کہتے ہیں۔ انتظامی مصنع لطیف کا کام [[شمارندہشمارِندہ|شمارندے]] کے بنیادی افعال کو سر انجام دینا ہے۔ مثال کے طور پر جب ہم شمارندے کو چلانا شروع کرنے ہیں تو اس شمارندے کی بے جان حالت سے اس کی کام کے لئے تیاری تک کے سارے مراحل یہی قسم سر انجام دیتی ہے۔اس کے علاوہ مختلف پرزوں (آلات) سے رابطہ کرنا، ان سے کام لینا بھی اسی کی ذمہ داری ہے۔ اس کی مزید دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم operating system یعنی [[نظامی عامل]] اور دوسری قسم ڈیوائس ڈرائیور یعنی [[آلی محرک]] ہے۔ نظامی عامل کا کام شمارندہ کے پرزوں کو ایک مصنوعی مشین بنا کر دکھانا ہے جسے ہر شخص باآسانی سے استعمال کر سکے۔ آلی محرک عام طور سے بیرونی پرزوں کو شمارندے سے جوڑ کر قابل استعمال بناتا ہے۔جب کہ استعمالی مصنع لطیف کا کام وہ سارے کام سر انجام دینا ہے جو پہلی قسم کے کاموں کے علاوہ ہیں۔ مثال کے طور پر ویب کا استعمال، گانے سننا، کھیل کھیلنا، برقی میل، دفاتر کے کام، حسابی کام کرنا وغیرہ۔ اس کی کام کی نوعیت کے مطابق بے شمار اقسام ہیں۔ جیسے ویب کی قسم، گانوں کی قسم(ملٹی میڈیا)، رابطے کی قسم، حسابی کام کی قسم وغیرہ۔ غرض ہر کام کی اپنی قسم ہے۔
اس کے علاوہ مصنع لطیف کی ایک اور قسم پروگرامنگ لینگوئج یعنی زبان برائے تیارئ مصنع لطیف کہلاتی ہے۔ اس کا کام مندرجہ بالا دونوں اقسام کو تیار کرنا ہے۔