"سافٹ ویئر کی قزاقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 20:
 
==آزاد مصدر مصنع لطیف ==
آزاد مصدر مصنع لطیف، جو بلاقیمت تمام حقوق کے ساتھ صارفین کو دستیاب ہے، کی وجہ سے قزاق شدہ مصنع لطیف کے استعمال کی کوئی منطقی وجہ نہیں۔ چونکہ اکثر صارفین شمارندی لحاظ سے جاہل ہوتے ہیں، اس لیے وہ پرچون مصنع لطیف کی تجارتی اداروں کے چنگل سے نکلنے میں ناکام رہے ہیں۔ تجارتی اداروں نے ایسا ماحول تخلیق دیا ہے کہ جاہل اکثر سمجھتا ہے کہ اس کے لیے شمارندہ پر مائیکروسافٹ کی [[MSمائیکروسافٹ Windowsونڈوز|م‌س ونڈوز]] نصب کرنا ضروری ہے جو اس قزاقی کی اُم الخبائث ہے۔ مائکروسافٹ کے مالک کا بیان ہے:
{{quote|As long as they are going to steal it, we want them to steal ours. They'll get sort of addicted, and then we'll somehow figure out how to collect sometime in the next decade.|[[Bill Gates|بِل گیٹس]]<ref>{{cite web|url=http://news.cnet.com/2100-1023-212942.html|title=Gates, Buffett a bit bearish|date=July 2, 1998|publisher=[[CNET]]}}</ref>}}
:یعنی افیم فروشوں کی طرح تیسری دنیا کے عوام کو ونڈوز کی لَت لگا دو، پیسے آنے والے وقت میں بنا لیں گے۔