"مضروب نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: ko:광전 증폭관
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
مضروب{{زیر}} نور (photomultiplier / PMT) ایک ایسی [[طبیعیات|طبیعیاتی]] [[اختراع]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[نوریہ|نورات یعنی photones]] کو [[ضیا برقی اثر|ضیائی برقات (photoelectrons)]] میں تبدیل کرتی ہے اور اس کے بعد ان کی اس قدر تضخیم کر دیتی ہے کہ ان کو [[Detectمکشاف|یکشف]] کیا جاسکے۔ یہ اختراع بنیادی طور پر ایک [[منفشعی نلی|منفشعی نلی (cathode ray tube)]] کی طرح کی ہوتا ہے جس میں لگے ہوئے [[منفیرہ|نوری منفیرات]] (photocathodes) کے زریعے سے کم شدت والی (ناقابل اکتشاف) [[برقناطیسیت|برقناطیسی]] [[اشعاع (طبیعیات)|اشعاع]] کو پہلے [[جار برقی رو|جار (current)]] میں تبدیل کیا جاتا ہے اور پھر اس جار کو مضروب کیا جاتا ہے (یعنی کئی گنا بڑھایا جاتا ہے) تاکہ مطلوبہ مقاصد حاصل کیئے جاسکیں۔