"معقل بن یسار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''معقل بن یسار رضی ﷲ تعالی عنہ'''، پورا نام '''معقل بن یسار بن عبدﷲ بن معبر بن حراق بن لائی بن کعب بن عبد بن ثور بن ہزمہ بن لاطم بن عثمان بن مزینہ''' ہے۔ آپ رضی ﷲ تعالی عنہ ایک [[صحابی]] [[رسولمحمد اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|رسول ﷺ]] ہیں۔ آپ رضی ﷲ تعالی عنہ کی کنیت '''ابو عبدﷲ''' ہے۔
 
آپ رضی ﷲ تعالی عنہ ہی نے [[حضرت عمر فاروقابن الخطاب|فاروق اعظم]] رضی ﷲ تعالی عنہ کے حکم سے [[نہر معقل]] کھدوائی۔ آپ رضی ﷲ تعالی عنہ [[بصرہ]] چلے گئے تھے اور وہیں بس گئے تھے اور وہیں گھر بنا لیا تھا اور [[بصرہ]] ہی میں عہد [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] رضی ﷲ تعالی عنہ کے اخیر میں فوت ہوئے۔ اس زمانے میں بصرہ کے [[والی]] [[عبید ﷲ بن زیاد]] تھے۔
 
== حوالہ ==