"مغربی برلن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bar:West-Berlin
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
''مغربی برلن'' [[1949ء]] سے [[1990ء]] تک جرمنی کے شہر [[برلن]] کے مغربی حصے کا نام تھا۔
 
یہ [[1945ء]] میں مغربی اتحادیوں ([[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]]، [[برطانیہ]] اور [[فرانس]]) کے قبضے میں آنے والے حصوں پر مشتمل تھا۔ شہر کا وہ علاقہ جو [[سوویت اتحاد|سوویت قبضے]] میں تھا [[مشرقی برلن]] کہلاتا تھا؛ جو [[مشرقی جرمنی]] کا دارالحکومت ہونے کا دعویدار تھا، البتہ مغربی اتحادیوں نے کبھی بھی اس دعوے کو تسلیم نہیں کیا اور وہ پورے شہر کو چار قوتوں کے زیر قبضہ علاقہ ہی تصور کرتے تھے۔
 
[[1961ء]] میں چاروں جانب سے اشتراکی [[مشرقی برلن]] اور [[مشرقی جرمنی]] میں گھرے شہر مغربی برلن کے گرد [[دیوار برلن]] تعمیر کی گئی جو اکتوبر 1990ء میں جرمن اتحاد مکرر (German reunification) تک قائم رہی۔