"مقناطیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: hu:Állandó mágnes
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Magnet0873.png|thumb|200px|بار مقناطیس کے بنائے ہوئے مقناطیسی میدان میں لوہے کا بُرادہ]]
'''مِقناطِیس''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Magnet''')</small> یا '''آہنربا''' <small>([[فارسی]]: ''آہن'' یعنی لوہا اور ''رُبا'' یعنی کھینچنے والا)</small> ایسی شے ہے جو [[مقناطیسی میدان]] پیدا کرتی ہے.
 
با الفاظِ دیگر، ایک وضع کا پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے.