"ملک راج آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
Bot: Fixing redirects
م (Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Luckas-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔)
م (Bot: Fixing redirects)
انتقال : ستمبر 2004
 
[[حادث|ناول]] نگار اور [[افسانہ]] نگار ۔ملک راج آنند [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[امرتسر]] میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے انیس سو بیس کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پذیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نےاعلیٰ تعلیم حاصل کی۔دوسری عالمی جنگ کے دوران انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔
 
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیئے۔ [[جارج آرویل]]، [[ای ایم فوسٹر]] اور [[ہنری ملر]] ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔