"ممباسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: nn:Mombasa
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:MombasaBeach.jpg|thumb|ممباسہ کا ایک خوبصورت ساحل]]
ممباسہ (انگریزی: Mombasa) [[کینیا]] کے جنوب مشرق میں [[بحر ہند]] کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد [[بندرگاہ]] ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے [[ممباسا|منبسہ]] کہتے تھے، اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ [[نیروبی]] کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے [[1593ء]] میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔
 
1907ء تک یہ کینیا کا [[دارالحکومت]] رہا۔
 
[[قرون وسطیٰ|قرون وسطی]] کے معروف سیاح [[ابن بطوطہ]] نے [[1331ء]] میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں [[احمد ابن ماجد]] نے [[1498ء]] میں پرتگالی جہاز راں [[واسکو ڈے گاما]] کو [[ہندوستان|ہندوستانی]] بندرگاہ [[کالی کٹ]] پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ [[1698ء]] سے [[1824ء]] تک یہ [[زنجبار]] کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔
 
[[زمرہ:کینیا کے شہر]]