"سامی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقہ اور مشرقی افریقہ میں ب...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:43، 25 مارچ 2007ء

سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقہ اور مشرقی افریقہ میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڈ سے زیادہ ہے۔ اس خاندان میں عربی، عبرانی۔ امہارک، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔