"سامی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقہ اور مشرقی افریقہ میں ب...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:AndalusQuran.JPG|thumb|left|300px|12 ویں صدی میں اندلس میں عربی میں لکھا گیا قرآن کا ایک صفحہ]]
[[سامی زبانیں]] چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی [[ایشیا]]، شمالی [[افریقہ]] اور مشرقی [[افریقہ]] میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڈ سے زیادہ ہے۔ اس خاندان میں [[عربی]]، [[عبرانی]]۔ امہارک، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔