"سامی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:AndalusQuran.JPG|thumb|left|300px|12 ویں صدی میں [[اندلس]] میں [[عربی]] میں لکھا گیا [[قرآن]] کا ایک صفحہ]]
[[سامی زبانیں]] چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی [[ایشیا]]، شمالی [[افریقہ]] اور مشرقی [[افریقہ]] میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڈ سے زیادہ ہے۔ اس خاندان میں [[عربی]]، [[عبرانی]]۔ امہارک، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔
 
ان زبانوں میں مالٹائی زبان رومن رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ بولنے والے رومن کیتھولک عیسائی ہیں جن کے آباؤ اجداد کبھی [[مسلمان]] تھے اور اس زبان کو آس پاس کی عرب زبانوں کے مقابلے میں [[قرآن]] کی زبان کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے۔
[[زمرہ:لسانیات]]