"منہ کھر (بیماری)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ky:Шарп
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
منہ کھر کی بیماری ایک [[چھوت]] کی بیماری ہے جو بعض اوقات مہلک [[وائرسحُمہ|وائرسی]] وبا بن جاتی ہے۔ یہ بیماری عموماً جفت کھروں والے جانوروں کو متائثر کرتی ہے چاہے وہ پالتو ہوں یا جنگلی۔ اس وائرس سے دو یا تین دن تک تیز بخار رہتا ہے اور اس کے بعد منہ اور کھروں پر چھالے بننے لگ جاتے ہیں۔ جب یہ چھالے پھٹتے ہیں تو جانور لنگڑانے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات اس بیماری کی وباء سے بچاؤ کے لئے بہت بڑی تعداد میں مویشی ہلاک کرنے پڑ جاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:حیوانی امراض]]