"مِحقِنَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: war:Heringgilya
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
محقنہ کی اصطلاح [[طب]] و [[حکمت]] میں ایک ایسی [[اختراع]] کیلیۓ اختیار کی جاتی ہے کہ جو [[حقنہ|حقنہ (injection)]] لگانے کی خاطر استعمال کی جاتی ہو۔ اس کو انگریزی میں syringe یا سرنج کہا جاتا ہے۔ اس اختراع میں نلی نما [[اسطوانہ|اسطوانہ (cylinder)]] ہوتا ہے جس کے اندر ایک اور اسطوانہ ڈلا ہوا ہوتا ہے اس طرح کہ اندر والا اسطوانہ باہر نلی نما اسطوانے کے اندر اور باہر حرکت کرسکتا ہے۔ اندر والا اسطوانہ اصل میں ایک [[فشارہ]] [[مضخت]] (piston pump) کے طور پر کام کرتا ہے اور اسکی اوپر والے اسطوانہ کے اندر غوطہ لگانے کی مماثلت سے ہی اسکو [[غواص (ضد ابہام)|غواص (plunger)]] بھی کہا جاتا ہے۔ جب یہ غواص باہر کی جانب کھینچا جاتا ہے تو اسکی وجہ سے محقنہ کے اندر ایک [[فضائے بسیط|خلا]] پیدا ہوجاتا ہے جو کہ اگلے سرے پر موجود سوراخ میں لگی [[سوئی]] کی مدد سے [[مائع|مایع]] ([[دوا]]) کو کھینچ کر اندر بھر لیتا ہے، پھر جب اس سوئی کو [[جلد]] کے راستے (عام طور پر یہی راستہ استعمال ہوتا ہے، مگر ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا) جسم میں داخل کر کہ غواص کو دبایا جاتا ہے تو وہ دوا کو جسم میں pump کر دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:طبی آلات]]