"اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: → using AWB
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
اسپیکر [[ایوان زیریں پاکستان|پاکستان کی قومی اسمبلی]] (Speaker of the National Assembly of Pakistan) کا سب سے اعلیٰ عہدہ ہے۔ اسپیکر عوام کے منتخب نمائندگان پر مشتمل اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اسپیکر [[صدر پاکستان|صدر]] کی جانشینی کی فہرست میں دوسرے درجے پر ہوتا ہے یعنی صدر کی غیر موجودگی میں وہ قائم مقام کی حیثيت سے صدارت سنبھالتا ہے جبکہ رتبے کے اعتبار سے [[صدر پاکستان|صدر]]، [[وزیر اعظم پاکستان|وزیر اعظم]] اور [[چیئرمینامیر مجلس ایوان سینیٹبالا پاکستان|ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین]] کے بعد چوتھے درجے پر ہوتا ہے۔ مزید برآں اسپیکر بیرون ممالک میں ایوان زیریں کا ترجمان ہوتا ہے۔ وہ غیر جانب دار ہوتا ہے۔ وہ قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے بعد اگلے اسپیکر کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔
==فہرست اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان==
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرز اور صدور کی فہرست درج ذیل ہے:
سطر 13:
|2 || [[مولوی تمیز الدین]] || صدر || 14 دسمبر 1948ء - 24 اکتوبر 1954ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-
|3 || [[عبدالوہاب خان|عبد الوہاب خان]] || اسپیکر || 12 اگست 1955ء - 7 اکتوبر 1958ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-bgcolor="efefef"
|4 || [[مولوی تمیز الدین]] || اسپیکر || 11 جون 1962ء - 19 اگست 1963ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
سطر 23:
|7 || [[ذوالفقار علی بھٹو]] || صدر || 14 اپریل 1972ء - 12 اپریل 1973ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|8 || [[فضل الہی چوہدری|فضل الٰہی چودھری]] || اسپیکر || 15 اگست 1972ء - 7 اگست 1973ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-
|9 || [[صاحبزادہ فاروق علی]] || اسپیکر || 9 اگست 1973ء - 27 مارچ 1977ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|10 || [[معراج خالد|ملک معراج خالد]] || اسپیکر || 27 مارچ 1977ء - 5 جولائی 1977ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-
|11 || [[سید فخر امام]] || اسپیکر || 22 مارچ 1985ء - 26 مئی 1986ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
سطر 33:
|12 || [[حامر ناصر چٹھہ]] || اسپیکر || 31 مئی 1986ء - 3 دسمبر 1988ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ }}
|-
|13 || [[معراج خالد|ملک معراج خالد]] || اسپیکر || 3 دسمبر 1988ء - 4 نومبر 1990ء || {{پرچم سیاسی جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی }}
|-bgcolor="efefef"
|14 || [[گوہر ایوب خان]] || اسپیکر || 4 نومبر 1990ء - 17 اکتوبر 1993ء || {{پرچم سیاسی جماعت | اسلامی جمہوری اتحاد }}
سطر 48:
==متعلقہ مضامین==
*[[نائب اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان]]
*[[ایوان زیریں پاکستان|قومی اسمبلی پاکستان]]
==بیرونی روابط==
*[http://www.na.gov.pk/h_speaker.html قومی اسمبلی پاکستان کی ویب سائٹ پر اسپیکروں کی فہرست]