"مہینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hy:Ամիս
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''مہینہ'''، [[وقت]] کی ایک [[اکائی]] ہے، جو کہ [[جنتری|کیلنڈر]] میں استعمال ہوتا ہے۔ اس اکائی کی شروعات [[مصر]] سے ہوئی اور پہلی بار [[چاند]] کی گردش کے حساب سے مصریوں نے مہینے کا تعین کیا۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں مہینے کے لیے استعمال ہونے والا لفظ Month اور چاند کے لیے استعمال ہونے والا لفظ Moon اسی وجہ سے تقریباً ایک ہی طرح ادا کیے جاتے ہیں۔ مہینے کو وقت کی اکائی کے طور پر متعارف ہونے کا نظریہ چاند کا زمین کے گرد ایک مکمل چکر پورا کرنے کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے، جس کی رو سے چاند تقریباً 29.53 [[دن|دنوں]] میں [[زمین]] کے گرد ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ اسی وجہ سے محققین نے چاند کی اس گردش کی بناء پر مہینوں کے دنوں کو 28، 30 یا 31 دنوں میں تقسیم کر رکھا ہے اور ایک [[سال]] پورا ہونے پر چاند کی گردش کے حساب سے یہ وقت مکمل ہو جاتا ہے۔<br />
شمسی سال میں مہینوں میں دنوں کی ترتیب کچھ اس طرح ہوتی ہے۔<br />