"دھرپد" کے نسخوں کے درمیان فرق

305 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
==تاریخ==
دھرپد کا تقدس اور پاکیزگی ایک طویل عرصے تک برقرار رہے لیکن رفتہ رفتہ مسلمان بادشاہوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے دربار کے گویوں نے دھرپد کا خالض مزہبی رنگ نظرانداز کرکے تان پلٹوں سے اپنی بندشوں کو مزین کرنے لگے۔ حکمران طبقہ کی دیکھادیکھی عوام میں بھی دھرپد کا رواج کم ہوتا گیا اور آج سارے بر عظیم میں صرف '''ڈاگروں''' کا گھرانہ ایسا ہے جو اس صنف بےبہا کو مقبول بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
 
==بیرونی روابط==
کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، '''سرسنگیت'''۔ الجدید، لاہو؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء
2,934

ترامیم