2,934
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
[[Image:Dhrupad.jpg|thumb|left|
دھرپد کلاسیکی گائکی کی قدیم ترین صنف سمجھی جاتی ہے۔ دھرپد، '''دھر''' اور '''پد'''، دو الفاظ کا ملن ہے۔ دھر کے معنی ٹھہرا ہوا اور رپر کے معنی متبرک ہیں۔ امومن دھرپد میں شجاعت و بہادری، حمد و ثنا، اور ممتاز شخصات کی تعریف بیان ہوتی ہے۔ دھرپد کے گائکوں کے عقیدے کے مطابق یہ روحانی ترقی کا باعث ہوتا ہے۔
|
ترامیم