"نظریۂ گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: tl:Teoriya ng grupo
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
[[تصویر:Rubik's cube.svg|left|100px]]
ریاضیات اور [[abstractتجریدی algebraالجبرا|تحریدی الجبرا]] میں، '''نظریۂ گروہ''' مطالعہ کرتا ہے [[algebraic structure|الجبرائی ساختوں]] کا جنہیں [[groupگروہ (mathematicsریاضی)|گروہ]] کہا جاتا ہے۔
 
گروہ کا تصور تحریدی الجبرا میں مرکزی ہے: دوسری جانی پہچانی الجبرائی ساختیں، جیسا کہ [[ring (mathematics|حلقہ]]، [[field (mathematics|میدان]]، اور [[vectorسمتیہ spaceفضا|سمتیہ فضاء]] سب کو بطور گروہ دیکھا جا سکتا ہے جن کو اضافی [[operation (mathematics|عالج]] اور [[axiom|مسلمات]] عطا ہیں۔ گروہ ریاضی میں مکرر وارد ہوتے ہیں، اور نظریہ گروہ کے طرائق نے الجبرا کے دوسرے حصوں پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ [[Linear algebraic group|لکیری الجبرائی گروہ]] اور [[Lie group|لیٹا گروہ]] نظریہ گروہ کی دو شاخیں ہیں جن میں زبردست ترقی ہوئی ہے اور یہ بذات خود شعبے بن گئے ہیں۔
 
بہت سے طبیعیاتی نظام، جیسا کہ [[crystal|بلور]] اور [[hydrogen atom|ہائیڈروجن جوہر]]، کو [[symmetry group|متناظر گروہ]] سے تمثیل کیا جا سکتا ہے۔ بس نظریہ گروہ اور قریبی متعلق [[representation theory|نظریہ نمائندگی]] کا [[physics|طبیعیات]] اور [[chemistry|کیمیاء]] میں بہت سے اطلاقیے ہیں۔
 
بیسویں صدی کا ایک اہم کارنامہ وہ شراکتی کاوش تھی، جس میں 1960ء اور 1980ء کے درمیان رسالہ جات میں 10،000 صفحات پر مشتمل طبع ہوئے اور جو متناہی گروہ کی مکمل جماعت بندی پر متنج ہؤا۔