"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ilo:Sikolohía
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
'''نفسیات''' (psychology) بنیادی طور پر [[رویہسلوک|رویۓ (behavior)]] اور عقلی زندگی کے [[سائنسیاسلوب مطالعےعلم|سائنسی مطالعے (scientific study)]] کو کہا جاتا ہے۔ چونکہ بات یہاں صرف عقل اور اسکے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] افعال انجام دینے کی نہیں بلکہ عقلی زندگی کی ہے یعنی جسمانی اور عقلی کا مجموعہ؛ اس لیۓ نفسیات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ نفسیات دراصل نفس ([[نفس (تقابل)|soul]]) کے مطالعے کا نام ہے اور اسی لیۓ اسکو نفسیات کہا جاتا ہے یعنی نفس کا مطالعہ۔ انگریزی میں اسکو psychology کہنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ psych تو نفس کو کہتے ہیں اور logy مطالعہ کو اور یہ انکا کا مرکب لفط ہے۔
[[تصویر:Brain human sagittal section.svg|thumb|220px|left| نفسیات ایک وسیع علم ہے جو صرف انفرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں [[جانداروں]] کی [[عقل|عقل (mind)]] پر تحقیق اور اسکے [[انسان|انسانی]] (و [[حیوان|حیوانی]]) [[رویہسلوک|رویۓ (behavior)]] پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔]]
== وسعت ==
اگر اوپر کی بنیادی تعریف کو بغور دیکھا جاۓ تو یہ بات واضع ہوجاتی ہے کہ [[عقل|عقل (mind)]] (عقلی زندگی) سے متعلق ہونے کی وجہ سے اسکا دائرہ بے انتہاء وسیع اور ہمہ گیر ہے اور اس میں [[عقلی عملیت|عقلی عملیت (mental processes)]] کے تمام پہلو مثلا ؛ [[آگاہی|قیاس (perception)]]، [[ادراک|ادراک (cognition)]]، [[جذبات|جذبات (emotion)]]، [[شخصیت]]، [[بین الاشخاصی روابط|بین الاشخاصی روابط (interpersonal relationships)]] اور ظاہر ہے کہ [[سلوک|رویہ]] بھی داخل مطالعہ ہوتے ہیں۔ مزید یہ کہ نفسیات کو [[طب|طبی]] اور [[سماج|معاشرہ]] سے متعلق دیگر شعبہ جات میں ایک [[الکلیات|کلیاتی علم (academia)]] کی حیثیت حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک [[نفاذیاطلاقی علومعلم|نفاذی علم]] کا درجہ بھی حاصل ہے۔
 
== نفسیات، نفس اور روح ==
سطر 9:
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==
مضمون کی پہلی سطر میں نفسیات کی تعریف کے مطابق؛
* نفسیات ، [[رویہسلوک|رویۓ (behavior)]] اور [[عقل|عقل (mind)]] کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] کو کہا جاتا ہے۔
اب اس مختصر سی مگر جامع تعریف میں تین انتہائی اہم عناصر شامل ہیں۔ <br />
# نفسیات ایک [[اسلوب علم|سائنسی مطالعہ]] ([[اسلوب علم|scientific study]]) ہے جس میں ایک منظم ، بامقصد اور [[تجرباتی]] طریقے سے [[حیات|جاندار]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور [[معلومات]] کو اخذ کیا جاتا ہے۔
# نفسیات میں [[سلوک|رویۓ]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اور رویۓ کے دائرے میں [[حیات|جاندار]] کی زندگی کے تمام عمل اور ردعمل آجاتے ہیں (جیسا مضمون کی ابتداء میں مذکور ہیں)۔
# نفسیات میں [[عقل]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اور عقل کے اس مطالعے میں عقل کی [[شعور|شعوری (conscious)]] اور [[لاشعور|لاشعوری (unconscious)]] دونوں حالتیں آجاتی ہیں۔ چونکہ ان میں سے کوئی بھی عقلی حالت طبیعیاتی طور پر نظر نہیں آتی اور یہاں [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے]] سے مدد لے کر عقل کے مظاہر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔
== آسان بیان ==
نفسیات کے بارے میں عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نفسیات ایک ایسا شعبہ ہے کہ جس میں ان افراد کو معالجہ فراھم کیا جاتا ہے کہ جو [[دماغ|ذہنی]] طور پر بیمار ہوں یا یوں کہـ لیں کے کمزور ہوں جبکہ معاملہ اسکے بالکل برعکس ہے ، نفسیات (جیسا کہ اب تک کے مضمون سے اندازہ ہوگیا ہوگا) ایک بہت وسیع علم ہے جو کہ افرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں انسانی عقل و [[فطرت]] پر تحقیق کی جاتی ہے اور اسکے بارے میں [[آگاہی]] حاصل کی جاتی ہے ، اسکے ان رازوں سے پردہ اٹھایا جاتا ہے کہ جو اب تک نا معلوم رہے ہوں۔
 
== حوالہ جات ==