"نمک (کیمیاء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: rue:Солї
م Bot: Fixing redirects
سطر 2:
[[Image:Chalcanthite-cured.JPG|thumb|upright=1.5|نیلا نمک [[کاپر(II) سلفیٹ]] [[معدنی]] [[چالکنتھائٹ]] کی شکل میں ]]
 
[[کیمیاء|کیمیائی]] لحاظ سے نمک {{دیگر نام|انگریزی=Salt (chemistry)}} ایک [[آئون|آئونی]] مرکب ہے۔ جب [[ترشہ|تیزاب]] کو [[اساس]] میں یا [[اساس]] کو [[ترشہ|تیزاب]] میں ملایا جائے تو ایک [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] واقع ہوتا ہے جسے [[تعادُل|تعادل]] کہتے ہیں۔ اِس عمل]] کے نتیجہ نمک کی صورت میں نکلتا ہے۔