"نور الامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: yo:Nurul Amin
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
نور الامین ([[بنگالی زبانبنگلہ|بنگالی]]: নূরুল আমীন) (پیدائش: [[15جولائی]] [[1893ء]]، وفات: [[2 اکتوبر]] [[1974ء]]) [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے وزیر اعظم]] تھے۔ ان کا تعلق [[مشرقی پاکستان]] (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[یحییٰ خان]] جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو' {{حوالہ درکار}}۔
 
[[بنگلہ دیش]] بننے کے بعد نور الامین [[مغربی پاکستان]] ہی میں رہے اور [[1974ء ]] میں وفات پائی۔
سطر 6:
{{خانہ جانشینی سیاسی}}
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=وزیراعلٰی [[بنگلہ دیش|مشرقی بنگال]]
|سال=1948 – 1954
|پیشرو=[[خواجہ ناظم الدین]]
سطر 12:
}}
{{خانہ جانشینی
|عہدہ=[[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]]
|سال=1971
|پیشرو=[[ملک فیروز خان نون]]