"مرکز (خلیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: tl:Nukleyus ng selula
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{{تبدیلی|مرکزہ}}
<small>''مرکزہ کی تلاش یہاں لاتی ہے، مرکزہ کے متبادل لفظ کی تفصیل کیلئے دیکھیے: [[تبادلۂ خیال:مرکزہ (ضد ابہام)]]؛
جوہری مرکزہ یا نویہ کیلئے دیکھیے: [[جوہری نویہ|نویہ (جوہر)]]؛
 
لفظ نویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھیے: [[نویہ (ضد ابہام)]]''</small>
 
[[علم الخلیات|خلوی حیاتیات]] میں مرکزہ اصل میں [[خلیہ|خلیات]] کے [[خلمائع]] میں پائے جانے والے ایک گول جسم کو کہا جاتا ہے جسکے گرد اس طرح کی ایک جھلی پائی جاتی ہے جیسے کہ خلیۓ کے گرد [[خلوی جھلی]] ہوا کرتی ہے، ایک فرق یہ ہوتا ہے کہ خلوی جھلی [[شحمی دوپرت|شحمی دوپرت <small>(lipid bilayer)</small>]] کی اکہری تہہ سے بنی ہوتی ہے جبکہ [[مرکزی جھلی]] ، شحمی دوپرت کی دوہری تہہ سے تشکیل پاتی ہے۔
 
== مزید دیکھئے ==
* [[جوہری نویہ|نویہ (جوہر)]]
* [[خلیہ]]